PARADISE FOR ALL MANKIND..All humans are brothers and sisters.This was the Motto of Prophet Muhammad sallallahu Alahi Wasallam. He even cried at the death of a Jew. We are his ummati Our concern should be same. To start from ourself reform, family,locality,country to whole mankind till the day of Judgment. Dawah is very effective tool for our correction also.Our success for life here and Hereafter THE LIFE AFTER DEATH is in obeying commands of Allah and following Path of Hazrat Muhammad(PBUH)
Pages
▼
تبلیغی جماعت مواعظ اور فتاویٰ مفتی اعظم ہند حضرت مفتی محمود حسن
زیر نظر کتاب میں مفتی اعظم ہند حضرت مفتی محمود حسن صاحب گنگوہی کے
ملفوظات؛ مواعظ اور فتاویٰ سے تبلیغی جماعت سے متعلق مضامین جمع کیے گءے
ہیں۔
اس کے پڑھنے سے انشاء اللہ تعالی تبلیغی کام کرنے والوں کو بھی بہت
فاءدہ ہوگا۔ حضرت کے متعلقین اور عام مسلمانوں کو بھی فاءدہ کی امید ہے۔
حضرت کی شخصیت سے جو واقف ہے وہ اس کی اہمیت کو ضرور محسوس کریگا؛ اور اس
سے تبلیغی کام کی افادیت بھی ظاہر ہوگی؛ جس سے کام میں لگنے کی امید ہے۔
واللہ الموفق