Pages

مولانا محمد سعد کاندھلوی کے بعض غلط نظریات و افکار کے سلسلہ میں دارالعلوم دیوبند کا متفقہ موقف

مولانا محمد سعد کاندھلوی کے بعض غلط نظریات و افکار کے سلسلہ میں دارالعلوم دیوبند کا متفقہ موقف
http://www.darulifta-deoband.com/home/ur/Dawah--Tableeg/147286


مولانا محمد سعد کا رجوع نامہ اور دار العلوم دیوبند کا جواب
 یہ اپیل رائونڈ مشورہ کے عمل درامد کے سلسلے میں حضرت مولانا سعد دامت برکاتہم سےکی جا رہی ہے۔
 یہ اپیل انسے دارالعلوم دیوبند(اپنے فتوی میں ) سمیت  تمام علما کرام و اکابرین کی درخواست کے سلسلے کو آگےبڑھاتےہویے ہے ۔
امت کا بہت نقصان ہو چکا ہے۔
اللہ تعالی امت کے حال پر رحم فرمائے۔ 

۔ یہ امت کی امانت ہے ۔ یہ "تبلیغ جماعت " نہیں 

حضرت مولانا محمد الیاس کاندھلویؒ ایک موقعہ پر فرماتے ہیں ”یہ امت اس طرح بنی تھی کہ ان کا کوئی آدمی اپنے خاندان، اپنی برادری، اپنی پارٹی، اپنی قوم، اپنے وطن اور اپنی زبان کا حامی نہ تھا، مال و جائیداد اور بیوی بچوں کی طرف دیکھنے والا بھی نہ تھا بلکہ ہر آدمی صرف یہ دیکھتا تھا کہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کیا فرماتے ہیں؟


مولانا ابراہیم مرکز نظام الدین نصیحت اردو