صحیح بخاری
کتاب الایمان
باب: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
محبت رکھنا بھی ایمان میں داخل ہے
حدیث نمبر: 14
SAHI BUKHARI Kitabul Emaan Hadith No 14
Narrated Abu Huraira: "Allah's Apostle said,
"By Him in Whose Hands my life is, none of you will have faith till he loves me more than his father and his children."
حدثنا أبو اليمان، قال أخبرنا شعيب، قال حدثنا أبو
الزناد، عن الأعرج، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ أن رسول الله صلى الله
عليه وسلم قال " فوالذي نفسي بيده لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه من والده
وولده ".
ہم سے ابوالیمان نے حدیث بیان کی، ان کو شعیب
نے، ان کو ابولزناد نے اعرج سے، انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کی
کہ بیشک
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،
قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو
گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔
|