Pages

Whatever you like for Yourself, Same should be liked for Your Brother صحیح بخاری کتاب الایمان



صحیح بخاری
کتاب الایمان
باب: ایمان میں داخل ہے کہ مسلمان جو اپنے لیے پسند کرے وہی چیز اپنے بھائی کے لیے پسند کرئے

حدیث نمبر: Sahih Bukhari Kitabul Imaan Hadith No13
Narrated Anas:
The Prophet said,
 "None of you will have faith till he wishes for his brother what he likes for himself."

حدثنا مسدد،‏‏‏‏ قال حدثنا يحيى،‏‏‏‏ عن شعبة،‏‏‏‏ عن قتادة،‏‏‏‏ عن أنس ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم‏.‏ وعن حسين المعلم،‏‏‏‏ قال حدثنا قتادة،‏‏‏‏ عن أنس،‏‏‏‏ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ لا يؤمن أحدكم حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه ‏"‏‏.

ہم سے حدیث بیان کی مسدد نے، ان کو یحییٰ نے، انھوں نے شعبہ سے نقل کیا، انھوں نے قتادہ سے، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ خادم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے، انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔ اور شعبہ نے حسین معلم سے بھی روایت کیا، انھوں نے قتادہ سے، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے، انھوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرمایا کہ

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے۔