Pages

اسلام کا بنیادی عقیدہ اردو کتاب أبو الحسن الندوي اہل سنّت والجماعت



اہل سنّت والجماعت کا بنیادی عقیدہ  
عقیدہ لفظ عقد سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے گرہ لگانا اور اسلام میں عقیدہ سے مراد وہ یقین اور ایمان ہیں جو ہر مسلمان کے دل میں ہونا چاہئے 
چونکے عقیدہ بہت بنیادی چیز ہے 
اسلئے الله نے اسلامی عقیدہ کو بہت آسان بنایا ہے

اسلامی عقیدہ بہت آسان اور واضح ہے جسکی اساس بخاری اور مسلم شریف کی حدیث  جبریل ہے اور 
باقی تفصیلات قرآن حدیث سے علما نے اخذ کی ہے 




 تحریر

 الداعية الإسلامي الكبير العلامة أبو الحسن علي الحسني 

الندوي رحیم اللہ


islam ke teen buniyadi aqaid