Pages

Allah Reminder EVOKING MEMORY of Mankind in Holy Quran المؤمنون


الله تعالیٰ کی طرف سے ذهن سازی 

 Allah Ta'ala is Reminding us
 
أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا لاَ تُرْجَعُونَ (المؤمنون: 

کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تم کو بےفائدہ پیدا کیا ہے اور یہ (کہ) تم ہماری طرف لوٹ کر نہیں آؤ گے؟ 

[23:115]
So did you think that We created you for nothing, and that you will not be brought back to Us?.



یعنی دنیا میں تو نیکی بدی کا پورا نتیجہ نہیں ملتا۔ اگر اس زندگی کے بعد دوسری 

زندگی نہ ہو تو گویا یہ سب کارخانہ محض کھیل تماشہ اور بے نیتجہ تھا۔ سو حق 

تعالیٰ کی جناب اس سے بہت بلند ہے کہ ا سکی نسبت ایسا رکیک خیال کیا جائے۔




فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ 

تو خدا جو سچا بادشاہ ہے (اس کی شان) اس سے اونچی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی عرش بزرگ کا مالک ہے

[23:116]
So, High above all is Allah, the King, the True. There is no god but He, the Lord of the Noble Throne


وَمَنْ يَدْعُ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ لاَ بُرْهَانَ لَهُ بِهِ فَإِنَّمَا حِسَابُهُ عِنْدَ رَبِّهِ إِنَّهُ لاَ يُفْلِحُ الْكَافِرُونَ (المؤمنون: 
اور جو شخص خدا کے ساتھ اور معبود کو پکارتا ہے جس کی اس کے پاس کچھ بھی سند نہیں تو اس کا حساب خدا ہی کے ہاں ہوگا۔ کچھ شک نہیں کہ کافر رستگاری نہیں پائیں گے

[23:117]
And whoever invokes another god with Allah, while he has no proof for it, his reckoning is only with his Lord. Surely, the infidels will not achieve success.


وَقُلْ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ (المؤمنون: 1
اور خدا سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے

[23:118]
And say (O prophet) .My Lord, grant pardon and have mercy, for you are the best of all the merciful


May Allah guide us