Pages

Allah Reminder in Quran about Punishments and His mercy and Forgiving



اعوذ بالله من الشيطان الرجيم


 بسم الله الرحمان الرحيم.


اعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ وَأَنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ

5:98 Al-Mā'idah
Be sure that Allah is severe in punishment and that Allah is Very-Forgiving, Very-Merciful.

جان رکھو کہ اللهِ سخت غداب دینے والا ہے اور یہ کہ اللهِ بخشنے والا مہربان بھی ہے



نَبِّئْ عِبَادِي أَنِّي أَنَا الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
وَأَنَّ عَذَابِي هُوَ الْعَذَابُ الْأَلِيمُ

15:49-50

Tell My servants that I am the Most-Forgiving, the Very-Merciful
and that My punishment is the painful punishment,

اے پیغمبر) میرے بندوں کو بتادو کہ میں بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہوں اور یہ کہ میرا عذاب بھی درد دینے والا عذاب ہے




وَمَن يَعْمَلْ سُوءًا أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللَّهَ يَجِدِ اللَّهَ غَفُورًا رَّحِيمًا

4:110

Whoever acts evil or wrongs himself, then seeks forgiveness from Allah, shall find Allah Most-Forgiving, Very-Merciful.

اور جو شخص کوئی برا کام کر بیٹھے یا اپنے حق میں ظلم کرلے پھر الله سے بخشش مانگے تو اللهِ کو بخشنے والا اور مہربان پائے گا




قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ

Say (O Prophet): .If you really love Allah, then follow me, and Allah shall love you and forgive you your sins. Allah is Most-Forgiving, Very-Merciful..

3:31 Surat 'Āli `Imrān

اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ اگر تم اللهِ کو دوست رکھتے ہو تو میری پیروی کرو اللهِ بھی تمہیں دوست رکھے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا اور اللهِ بخشنے والا مہربان ہے