Pages

Tablighi Jamaat ka Dawah Manhaj aur Deeni Ilmi Fikri Asaas Book Urdu Abul hasan Ali Nadvi syed Slaman Nadvi



https://archive.org/details/TablighiJamaatKaDawahManhajAurDeeniIlmiFikriAsaas

اس  کتاب کا مضمون حضرت مولانا سیّد سلیمان ندوی رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت مولانا سیّد  ابوالحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی تَحریر ہے اس میں
انبیاء علیہم السلام کے اُصول  دعوت ومنحج دعوت
اور مزاجِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
اہل علم ، اہل دین ، واہل مدارس اور مختلف مکتبہ فکر کے دانشوروں اور عام مسلمانوں کے لیے بہت سبق آموز باتیں اور اشارے ہیں
بقول علی میاں ؒ :۔قرآن وحدیث کے فہم ، سیرت ، اور صحابہ کرام کے حالات وواقعات کے علم ، اصول دین سے گہری واقفیت کے ماتحت انہوں نے کام کا ایک طرز پیش کیا ‘ ‘ (دینی دعوت، ص۳۲۷