۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :
اِنَّمَا ذٰلِکُمُ الشَّیطٰانُ یُخَوِّ فُ اَولیَائَ ہ، فَلاَ تَخَافُوْا ھُمْ وَخَافُونِ اِن کُنتُم مُومِنِینَ۔﴿آل عمران:۱۷۵﴾
"یہ خوف دلانے والا تو شیطان ہے جو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے تو اگر تم مومن ہو تو ان سے مٹ ڈرنا اور مجھ سے ڈرتے رہنا"۔
اور فرمایا:
وَلَاتَھِنُوا وَلاَ َتحزَنُوا وَاَنتُمُ الاَعلَونَ اِن کُنتُم مُّو مِنِینَ ۔﴿آل عمران:۱۳۹﴾
"دل شکستہ نہ ہو،غم نہ کرو،تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو"۔