اعتراضات
اعتراض کرنا انسان کی فطرت
ہے
اعتراضات بنیادی وجہ انسان و شیطانی فطرت
1.
فکری،نظریاتی سوچ کا مختلف ہوناہوتا ہے
2.
یا پھر
لاعلمی یا کم علمی جسے جھالت بھی کھا جاتا ہے.
3
اور اسکے ساتھ ساتھ ایک خاص
وجہ اور بھی ہوتی ہے جو
. انسانی فطرت تو نہیں البتہ شیطانی فطرت کہلاتی ہے
اور وہ ہے
بغص،حسد،کینہ۔