صحیح بخاری
حدثنا أبو نعيم، قال حدثنا مسعر، عن زياد، قال سمعت
المغيرة ـ رضى الله عنه ـ يقول
إن كان النبي صلى الله عليه وسلم ليقوم ليصلي حتى
ترم قدماه أو ساقاه، فيقال له فيقول " أفلا أكون عبدا شكورا ".
مغیرہ بن شعبہ
رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ
وسلم اتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہتے کہ آپ صلی
اللہ علیہ وسلم کے قدم یا (یہ کہا کہ) پنڈلیوں پر ورم آ جاتا، جب آپ سے اس
کے متعلق کچھ عرض کیا جاتا تو فرماتے ”کیا میں اللہ کا
شکرگزار بندہ نہ بنوں“
hadith no 1130