Pages

Maulana Qasim Quraishi Banglore passed away Intaqal

Bade Ranj o Gham ke saath yeh Ittala di ja rahi hai ki 

MOULANA QASIM QURESHI SAHAB (Banglore)
 KA AAJ (23/07/2016) ASAR KI NAMAZ K BAAD
INTEQAAL HOGAYA HAI 
. _inna lillahi wa inna ilaahi razioon_

 بڑے ہی رنج وغم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ شہربنگلور کرناٹک  کے معروف عالم دین حضرت مولانا قاسم قریشی صاحب کا بعد عصر انتقال ہو گیا ہے


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 

INNA LILLAHI WA INNA LILLAHI RAJEOON.............

داعئی کبیرحضرت مولانا قاسم قریشی صاحب ؒ جن کے وجود سے دعوت وتبلیغ میں جان پڑی اور کام کرنے والوں میں حقیقی جذبات پیداہوئے، جان، مال، وقت، لگانے کا اصل مفہوم آپکی زندگی سے سمجھ میں آیا، آپ کی ذات فنافی التبلیغ تھی، مرتے مرتے کرنا ہے، اور کرتے کرتے مرنا ہے کا آپ مصداق تھے، آپ کا وجود حلقۂ دعوت وتبلیغ میں خیرکا باعث تھا، آپ نے اپنی زندگی میں دعوت و تبلیغ کے لئے بہت دکھ اور تکلیف اٹھائے ہیں، ، آپکی تقریر واقعتاً انقلاب آفریں ہوتی تھی، جس سے ہزاروں کی زندگیاں بدلی ہیں، اللہ آپ کوجزائے خیرعطاءفرمائے، جنت الفردوس 
میں اعلی مقام عطاء فرمائے،
************************************************************************
میں بھی موجود تھا وہان
از : ع ز قاسمی

بزرگ عالم دین دعوت وتبلیغ کے امیر براے کرناٹک حضرت مولاناقاسم قریشی صاحب کی نماز جنازہ تیار تھی .سلطان شاہ کا اندرونی حصہ صوبہ اور بیرن صوبہ سے آے ہوے عقیدت مندوں کے جم غفیر سے کھچا کھچ بھرا تھا 
مین سلطان شاہ کے عقب مین واقع چھوٹے میدان مین تھا جہاں نماز جنازہ کے لیے صف بندی ہو رہی تھی
یہاں بھی تاحد نظر انسانوں کا ایک ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر دکھائ دے رہا تھا  
مائک سے ایک بزرگ کچھ بیان فرما رہے تھے 
میرا خیال تھا کہ شاید وہ مولانا کی حیات و خدمات اور ان کے کار ناموں پر روشنی ڈال رہے ہوں گے 
دور دراز سے آے ہوے عقیدت مند جن کی آنکھین اپنے ایک عظیم قائد کے بچھڑ جانے سے اشک بار تھین ان کی اشک شوئ کر رہے ہوں گے 
ان کو دلاسہ دے رہے ہوں گے

مین نے کان لگاے تو مائک سے بلند ہونے والی صدائین کچھ اور کہ رہی تھین

لوگوں سے مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ آپ اپنی حیات مستعار کو خدا کے لیے وقف کردین 
چالیس دن اور چار مہینے کی تشکیل ہو رہی تھی 
لوگوں کو دعوت و تبلیغ کی اہمیت کو سمجھایا جارہا تھا 
گویا دعوت وتبلیغ کے مشن کو ایک لمحے کے لیے بھی فراموش نہیں کیا گیا تھا 
ایک دھن سوار تھی 
باھر کھڑے لوگ اشک بہا رہے تھے اور اندر کے حضرات سکون واطمنان کے ساتھ دعوت وتبلیغ سے متعلق سر گرمیوں مین مشغول تھے

مین کھڑا ہوا سوچ رہا تھا کہ دعوت وتبلیغ کی شاید انہی خوبیوں کی وجہ سے الله نے اس جماعت کو وہ مقام بخشا ہے کہ دنیا کا کوئ کونہ ایسا باقی نہیں ہے جہاں اس محنت سے لوگ نہ جڑے ہوں 
بس ایک جنوں ہے
ایک دیونگی ہے 
کہ لوگ ایک خدا سے روشناس کیسے ہو جائین
اور سرور کائنات حضور اقدس صلی الله علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل پیرا کیسے ہو جائین
دعوت وتبلیغ سے جڑے لوگوں مین جب تک یہ جنوں باقی ہے دنیا کی کوئ طاقت ان کا بال بانکا نہین کر سکتی      
       مفتی عیسی زاھد قاسمی




May Allah SWT forgive him, grant him the highest rank in Jannah give sabr to his family members. And Allah give us Best replacement (bahtareen Naemul badal ).

The journey of a Muslim believer (soul) after death 

Everyone has to die one day. Allah says in the Quran:
 
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ (الأنبياء: 35
 

“Everyone is going to taste death, and We shall make a trial of you with evil and with good, and to Us you will be returned.” Quran (Surah Al-Anbiya:21)
However, the return of every soul to the afterlife shall depend on its state of righteousness in this world. To the pious believers, it will be said (as stated in the Quran):

يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ (الفجر: 27).
ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً (الفجر: 28).
فَادْخُلِي فِي عِبَادِي (الفجر: 29).
وَادْخُلِي جَنَّتِي (الفجر: 30). 
 

27. (It will be said to the pious): “O (you) the one in (complete) rest and satisfaction!.
28. “Come back to your Lord well-pleased (yourself) and well-pleasing (unto Him)!.
29. “Enter you then among My (honored) slaves,.
30. “And enter you My Paradise!”


Maut-ul-Alim, Maut-ul-Alam (Death of a scholar is a loss to the whole Universe)


He talk used to be Full of Akhlaqiat , manner, etiquette, Maashrat and remeberance of Akhirah (life after death) the eternal life after death.

May Allah SWT give him place in Janat-ul-firdaus (amin)..